Ask for these duas frequently in Ramadan
Allah is the jurist of the religion
O Allah! Give me understanding of religion.
Allah is the one who calculates easily.
O Allah! Simplify my calculations
O Muqalib al-Qulub, the heart is fixed upon you.
You spend your heart on obedience
O turner of hearts! Turn my heart to obey you.
May Allah protect us from the pits of death and the intoxicants of death.
O Allah! Help me through the rigors of death and the unconsciousness that comes from it
O Allah, forgive me, love forgiveness and forgive me.
O Allah! You are the Forgiving, the Merciful and love to forgive, so forgive my sins.
Allah is the guide, the pious, the chaste, and the rich.
O Allah! Verily, I ask You for guidance, piety, chastity and indifference (to people).
O Allah, I have given you beneficial knowledge and good sustenance and acceptable deeds.
O Allah! I ask You for beneficial knowledge and pure sustenance and acceptable actions
May Allah increase my sustenance and prolong my life.
O Allah! Extending Your sustenance upon me until my old age and the end of my age,
May Allah protect me from the unlawful and make me righteous.
O Allah! Sufficient for me with what You have made lawful, (save me) from what You have forbidden, and make me careless of anyone except You by Your grace.
May Allah help me with knowledge and knowledge.
And praise be to Allah
O Allah! Benefit me with what You have taught me and teach me that which benefits me and increase my knowledge.
May God adorn us with the beauty of faith.
O Allah, adorn our lives with the adornment of faith.
آمین ثم آمین یارب العالمین
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم
🤲 یارب ھمیں اپنی مکمل حفاظت کے حصار میں لے لے
🪻سُبحَانَ اللہِ وَبِحَمدِهٖ عَدَدَ خَلْقِهٖ وَرِضَا نَفْسِهٖ وَزِنَةَ عَرشِهٖ وَمِدَادَ كَلِمَاتِه🪻
🪻اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓی إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ🪻
🪻اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد🪻
🕋 🤲 اَللّٰهُمَّ إِنِّیْ أَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ سَمْعِیْ، وَمِنْ شَرِّ بَصَرِیْ، وَمِنْ شَرِّ لِسَانِیْ، وَمِنْ شَرِّ قَلْبِیْ، وَمِنْ شَرِّ مَنِیِّیْ
🤲اے اللہ! بے شک میں تیری پناہ مانگتی ہوں اپنی سماعت کے شر سے ، اور اپنی نگاہوں کے شر سے ، اور اپنی زبان کے شر سے ، اپنے دل کے شر سے اور اپنی منی کے شر سے
🤲یا رب العالمین
ھمارا دل چاہتا ہے کہ ھم تیری بہت ہی اچھی تعریف کریں کہ جسکا تُو حقدار ہے پَر ھم بیان کر ہی نہیں سکتے کیونکہ ھمارے پاس نہ ہی وہ الفاظ ہیں جو تیری شان کے مطابق ہوں اور نہ ھماری اوقات ہے
مالک تُو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے تیرے جیسا کوئی نہیں اور ہو بھی نہیں سکتا
اے ھمارے پیارے رب ھمیں سِکھادے کہ ھم تیری پسند کی حمد کریں ، ھمیں توفیق دے دے
ھمیں اور ھماری نسلوں کو بہترین صلاحیتوں سے نواز اور وہ صلاحیتیں ھم تیری راہ میں تیری خوشنودی حاصل کرنے کے لیے صرف کریں
اللہ ھم سے خوش ہوجا
🤲اے ھمارے رب
بہت سے تیرے بندے بندیاں طرح طرح کی پریشانیوں کا سامنا کررہے ہیں
ہر طرف سے مصیبتیں گھیرے ہوئے ہیں کوئی راہ نہیں پاتے ان سے نکلنے کی
اللہ تُو ہر چیز ہر قادر ہے تُو ہی پریشانیاں دور کرسکتا ہے
کوئی صحت کی طرف سے تنگی میں ہے ، کوئی مالی مسائل کا شکار ہے تو کوئی روحانی تکالیف سہہ رہا ہے
اے مالک الملک
تُو اپنی عظمت و شان سے سب کی ہر طرح امداد کر ، مصیبتیں ، کُرب و بلا ، رنج و حزن سے نجات دے کہ تُو ہی دے سکتا ہے اور کسی کو قدرت نہیں
🤲 یا اللہ رب العالمین
بے شک ھم تیری پناہ مانگتے ہیں بُرے اخلاق اور بُرے اعمال سے اور بُری خواہشات سے
🤲 یا رب ذوالجلال والاکرام
ھماری دنیا بہترین کردے اور آخرت بہترین ترین بنادے
تُو اپنے لطف وکرم اور عنایتِ خاص سے
🤲اَللّٰهُمَّ اغْفِرلِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلمُؤمِنِينَ وَالمُؤمِنَات وَالمُسلِمِينَ وَالمُسلِمَات اَلأَحيَاءِ مِنهُم وَالأَموَات بِرَحمَتِکَ یَا اَرحَمُ الرَّاحِمِينَ رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَاَلحِقنَابِالصَّالِحِين
آمین یَا رَبَّ العَالَمِین
🪻اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ🪻
🪻اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلٓى إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد🪻
_🪻🍃__
السلام عليکم ورحمة اللّٰه وبركاته
___🍃🪻__
🖋️_نصیحت
دل اور زبان اللہ نے دو ایسی چیزیں بنائی ہیں کہ جو تھکتی ہی نہیں
کبھی آپ نے کسی کو کہتے نہیں سنا؟ کہ آج تو میری زبان تھک گئی ہے اور اس میں درد ہورہا ہے ؟!....
یا میرا دل دھڑک دھڑک کر تھک چکا ہے کچھ ریسٹ کرنا چاہتا ہے ؟!...
بس اللہ نے یہ نعمتیں دی ہیں تو ان سے بھرپور فوائد حاصل کریں زبان سے جتنا بھی زیادہ ہوسکے رب کی حمد و ثناء بیان کریں دل سے کہیے
💫سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اس رب کی عظمت و شان کی تسبیح کریں کہ ؛
نجات اسی میں پنہاں ہے توجہ فرمائیے!!.....