پانچواں پارہ explain the fifth paragraph

❇️ پانچواں پارہ ❇️


🌟پیارے بچو ہم نے انشاءاللہ کبیرہ گناہوں سے بچنا ہے-جن میں شرک اور والدین کی نافرمانی بھی شامل ہیں

🔺️ہمیں دوسروں کی نعمتیں دیکھ کر حسد نہیں کرنا بلکہ اللہ سے اس کا فضل مانگنا ہے-


🔺️پیارے بچو ہمیں آگ سے بچنے کی دعا مانگنی ہے- 

اللھمہ اجرنی من النار🤲


🔺️پیارے بچو ہم نے سلام کو پھیلانا ہے کیونکہ سلام بھی ایک دعا ہے-


☀️بچو ہمیں اس پارے میں پتہ چلا کہ گناہوں کو چھوڑنا بھی ہجرت ہےتو ہمارا آج کا ٹارگٹ ہے کہ جو گناہ ہم سے ہو جاتے ہیں ان کو چھوڑنا ہے-

🔺️  پیارے بچو ہم نے نماز کو وقت کی پابندی سے ادا کرنا ہے-

🔺️بچو ہمیں ایسی مجلس میں نہیں بیٹھنا جہاں اللہ کی آیات اور دین کا مذاق اڑایا جاتا ہو- اللہ ہم سب کو عمل ک تو فیق دے-

آمین ان شاء اللہ 🤲🏻

❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

🤲 Lord bless us with your closeness

📿سُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي السَّمَاءِ وَسُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي الأَرضِ وَسُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا بَيْنَ ذٰلِكَ وَسُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا هُوَ خَالِقٌ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ مِثْلُ ذٰلِكَ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ مِثْلُ ذٰلِكَ وَلا إِلٰهَ إِلا اللّٰهُ مِثْلُ ذٰلِكَ وَلا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِاللهِ


📿اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ 


📿اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد


🕋🤲اَللّٰهُمَّ قَنِّعنِى بِمَا رَزَقْتَنِى وَ بَارِكْ لِى فِيهِ وَاخْلُفْ عَلَىَّ كُلَّ غَآئِبَةٍ لِّى بِخَيرٍ


🤲اے اللہ ! جو چیز تو نے مجھے عطا فرمائی ہے اس پر مجھے قناعت اور برکت دے اور ہر غائب ہونے والی چیز پر بھلائی کے ساتھ میرا نگہبان اور محافظ ہو


🤲 یا کریم یا رحیم

ھم تجھ سے صحت پاکدامنی ، دیانت داری ، خوش خلقی اور تقدیر پر راضی رہنا مانگتے ہیں

 

  🤲 یااللہ علیم و خبیر

تُو بخوبی واقف ہے کہ تیری راہ میں کس کی کوششیں کسطرح کی ہیں انکا معیار کیا ہے 


🤲یا ارحم الراحمین 

Whoever is busy trying to please You in Your path, You know

🤲 یااللہ رب العزت

ھم سب کو اپنی راہ میں قبول فرما ، جو ھماری دینی بہنیں اور بھائی تیری خوشنودی پانے کے لیے سرگرداں ہیں الہی ان سب کے لیے آسانیاں پیدا کردے انکے گھر والوں کو انکا مددگار بنادے ، 

اللہ اپنے فرشتوں کے ذریعے مدد فرما

سبکی کاوشیں چاہے وہ نکتہ برابر ہی ہوں اللہ تُو اپنی رحمت سے اپنی بارگاہ میں اپنی شان کے مطابق قبول کرلے


 🤲اے ھمارے پیارے رب

جب بھی ھم کسی نیکی کا صرف ارادہ ہی کرتے ہیں تو تیری عالی ذات  اسی لمحے سے اجر 

لکھ دیتی ہے 

اور تیری مہربانیاں اتنی ہیں کہ انکا کوئی شمار ہی نہیں ہے کہ جب تک تیرا بندہ کسی برائی کرنے کے بارے میں سوچتا ہے جب تک کہ وہ کر گزرے تب ہی اسکی برائی نامہ اعمال میں درج کی جاتی ہے

اللہ اکبر 


🤲 اے ھمارے رحیم و کریم رب

ھمیں ، ھمارے پیاروں کو قرآن فہمی عطا کر ، احادیث کے علم سے روشناس کر  


اور ھمارے لیے باطل واضح کردے کہ ھم اسکی طرف پھَٹکیں بھی نہ 


🤲 یا الہی

ھمارے لیے دنیا اور آخرت کی کامیابیاں مقدر کردے

ھمیں رسوائیوں سے محفوظ رکھ دنیا اور آخرت کی

اپنے خصوصی فضل و کرم اور احسانات سے


🤲 یا ارحم الراحمین

Make me a runner towards your pleasure

تُو اپنے غضب سے ھمیشہ دور رکھ 

ھمیں اور ھمارے پیاروں کو اور کُل امت مسلمہ کو شیطان کے مکرو فریب سے بچالے ، اس کی چالوں میں اسے کامیاب نہ ہونے دے   


🤲 یا رحمٰن و رحیم

ھمیں ، ھمارے بچوں اور ان سے چلنے والی نسلوں کو متقین کا امام بنادے ، یکسو رہیں ، تیری وحدانیت کی گواہی دینے والے ہوں 

اللہ ھم سب کو شرک و بدعات سے اجتناب کرنے کی توفیق عطا کر

ھم زندگی میں ، موت کے وقت اور اسکے بعد کی منازل میں تیری رحمتوں کے حصار میں رہیں تیرے فضل و کرم سے 


 🤲اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ  وَلِلمُؤمِنِينَ وَالمُؤمِنَات وَالمُسلِمِينَ وَالمُسلِمَات اَلاَحيَاءِ مِنهُم وَالاَموَات بِِرَحمَتِکَ یَااَرحَمَ الرَاحِمِین رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ  السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَاَلحِقنَابِالصَّالِحِين

آمیـــــــــن‎ یَا رَبَّ العَالَمِین


📿اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ 


📿اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَکتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى اٰلِ اِبرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد

_📿____

السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته__

__📿__

🖋️_نصیحت

اگر کسی نعمت سے محروم ہیں تو اسی پر فوکسڈ نہ رہیں 

جو لاتعداد نعمتیں حاصل ہیں انکے شکر گزار رہیں ! 

بس  اللہ تعالی کی شکرگزاری ہی انسان سے شیطان بھُلوا دیتا ہے 

بہت محتاط ہونے کی ضرورت ہے !!... 

Previous Post Next Post